پاکستان 8ویں بارسلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان 8ویں بارسلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان رواں برس جولائی میں سلامتی کونسل اجلاس کی صدارت کرے گا،دولت اسلامیہ (داعش) اور القاعدہ جیسی تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے والی سلامتی کونسل کی کمیٹی میں نشست بھی حاصل کرےگا،پاکستان غیر مستقل رکنیت سے غزہ، افغانستان، شام، اور لبنان کی موجودہ صورت حال میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔