سیول: (مشرق نیوز)عدالت نے معطل جنوبی کورین صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
مارشل لا کے نفاذ پر پارلیمنٹ کے مواخذے کے بعد یون سک یول صدارت کے عہدے سے معطل ہیں،مواخذے کی توثیق کےلئے آئینی عدالت کا حکم آنا ابھی باقی ہے،وکیل نے کہا معطل صدر کے سرچ و گرفتاری کے وارنٹ غیر قانونی ہیں۔
معطل جنوبی کورین صدر کے وارنٹ گرفتاری

















