نووا اسکوٹیا :(مشرق نیوز)کینیڈا ایئرپورٹ پر بھی طیارہ حادثے کاشکار،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،فلائٹ سینٹ جون سے نووااسکوٹیا جارہی تھی۔
نووا اسکوٹیا کے ہیلی فیکس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراترتے ہوئے لینڈنگ گیئر پھنس جانے کی وجہ سے طیارہ رن وے سے نیچے اترگیا،حادثے کے بعد ہیلی فیکس ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کرکے ایمرجنسی نافذ کی گئی۔
کینیڈا ایئرپورٹ پر بھی طیارہ حادثے کاشکار،مسافر محفوظ


















