ممبئی: ( ) اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے وہ نئے سال اور اپنی زندگی میں نئی شروعات کیلئے تیار ہیں۔
ا انٹرویو میں ملائکہ اروڑا نے کہا میں نجی شخصیت ہوں اور میری زندگی کے کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جو میں سب کے سامنے وضاحت نہیں کرنا چاہتی۔
میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرنے کیلئے کبھی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا انتخاب نہیں کروں گی لہٰذا ارجن نے جو کچھ بھی کہا وہ مکمل طور پر ان کا اختیار ہے۔
2025 میں نئی شروعات کیلئے تیار ہیں:ملائکہ اروڑا



















