اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا،سلمان اکرم راجہ عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔
واضح رہے مسلسل تنقید کے بعد سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استعفیٰ دیاجسے قبول نہیں کیا گیا ۔
سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا
















