گوشوارے جمع نہ کرانے پر بیرسٹر گوہر ،عمر ایوب کی الیکشن کمیشن طلبی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو نوٹس جاری کر کے طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماﺅں کو 4 دسمبر کو صبح 10 بجے طلب کیا گیا ۔