اسلام آباد:(بیورورپورٹ)موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے سکواڈکی گاڑی کو حادثہ ، ڈرائیور جاں بحق،2اہلکار زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کوطبی امداد کےلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ گاڑی کے ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ۔
آئی جی اسلام آباد کے سکواڈکی گاڑی کو حادثہ ، ڈرائیور جاں بحق

















