خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

خضدار:(مشرق نیوز)خضدار میں سی ٹی ڈی کاآپریشن ،2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے،قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، 8 کلو دھماکہ خیز مواد ،میگنیٹ آئی ایس ڈی ،دستی بم، پرائماکارڈ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا۔