نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کےخلاف درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور:(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کےخلاف درخواست باضابطہ سماعت کےلئے منظور کر لی۔

جسٹس شجاعت علی خان نے وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیااوراٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر عدالتی معاونت کےلئے طلب کر لیا