لاہور :(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ٹیکس بک بورڈ نے نصابی کتب میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے تعلیمی سال سے نویں جماعت کی نصابی کتب میں تبدیلی ہوگی، اردو انگریزی فزکس، کیمسٹری، بیالوجی کی کتب میں تبدیلی کی جائیگی،کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کی کتب بھی تبدیل ہوں گی، تعلیمی سال 2025-26ءکیلئے کتابوں میں تبدیلی کی جائیگی،ٹیکسٹ بک بورڈ نے نصابی کتب کی تبدیلی کیلئے کام شروع کردیا۔
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ،نصابی کتب میں تبدیلی کا فیصلہ



















