اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف سابق وفاقی وزیر چودھری نثار کی رہائش گاہ گئے،ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت اورمرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ،وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ بھی ساتھ تھے۔
شہباز شریف آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے گھر بھی گئے، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا والدہ جیسی قیمتی نعمت کے دنیا سے جانے کا غم تا عمر انسان کےساتھ رہتا ہے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















