پشاور: (بیورورپورٹ)اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان نے عملی سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔
اپنے بیان میںزاہد خان نے کہا نظریات و سوچ کےساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں چلنے والی سیاست میں نظریات کہیں نہیں،سیاست میں بڑی قربانیاں دیں، موجودہ حالات میں مزید سیاست نہیں کر سکتا، مستقبل کا فیصلہ حلقے کے لوگوں کےساتھ مشاورت کے بعد کروں گا۔
اے این پی رہنما زاہد خان نے عملی سیاست کو خیر باد کہہ دیا
















