صدر بنا تو جیف کینیڈی قتل کیس کی تحقیقات منظرعام پر لاﺅں گا، ٹرمپ

واشنگٹن:(خواجہ فاروق)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے منتخب ہونے پرجیف کینیڈی قتل کیس کی تحقیقات منظرعام پر لانے کااعلان کردیا۔

ٹرمپ نے اپنے حق میں دستبردار ہونے والے امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر سے تقریر کے دوران وعدہ کیا وہ سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے منسلک دستاویزات جاری کریں گے،رابرٹ ایف کینیڈی کےساتھ ملکر بچوں کی صحت کے مسائل کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ ماہرین کا پینل بنایاجائےگا۔