لاہور،کراچی:(کرائم رپورٹر،بیورورپورٹ) پنجاب ،سندھ کے بارڈر ایریا ماچھکہ میں ڈاکوﺅں کے گرد گھیرا تنگ،آپریشن کی حکمت تیار کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق 3گروپس شر،ایندھڑ اور کوش گینگ کےخلاف مشترکہ طور پر کریک ڈاو¿ن کیاجائےگا، پولیس اہلکاروں کی نفری بڑھا دی گئی،ڈی آئی جی سکھر پیر شاہ ،ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب عثمان انور سے ملاقات کرکے ڈاکووں کےخلاف کریک ڈاون کی حکمت عملی بنائی ،پنجاب پولیس کے افسروں سے ملاقات میںبارڈر ایریا پر بھرپور کارروائی کافیصلہ کرلیا گیا۔
پنجاب ،سندھ کے بارڈر ایریا ماچھکہ میں ڈاکوﺅں کے گرد گھیرا تنگ،آپریشن کی حکمت تیار

















