اسلام آباد:(بیورورپورٹ )شیر افضل مروت کی پولیس کیساتھ ہاتھا پائی ،اہلکار کی وردی پھاڑ دی،ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں شیر افضل مروت خود کو گرفتار کرنے کےلئے پولیس کو اصرار کرتے نظر آ رہے ہیں،شیر افضل مروت نے اہلکار کی وردی بھی پھاڑ دی ،پی ٹی آئی رہنماکی اپنی قمیض بھی پھٹی ہوئی،پولیس اہلکار شیر افضل مروت کو مسلسل جانے کا کہتے رہے تاہم وہ خود کو گرفتار کرنے کا کہتے رہے۔
شیر افضل مروت کی پولیس کیساتھ ہاتھا پائی ،اہلکار کی وردی پھاڑ دی
















