نیویارک: (خواجہ فاروق)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کملا ہیرس کےساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کرلی ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کملا ہیرس کے بائیڈن کی جگہ لینے سے اے بی سی پر مباحثہ تمام ہو گیا، مزید کسی مباحثے کی ضرورت نہیں رہی۔
دوسری جانب کملا ہیرس نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ امید ہے تم نظر ثانی کرو گے اور مباحثے کے سٹیج پر مجھ سے ملو گے اگر کہنے کیلئے کچھ ہے تو تم ضرور آوگے، تم نے خوفزدہ ہو کر مباحثے سے دوڑ لگائی۔
ٹرمپ نے پھر کملا ہیرس کےساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

















