امریکی وزیر خارجہ کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد

نیویارک:(خواجہ فاروق)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے پرامن مستقبل کےلئے کام کرنے کا عہد کرتے ہیں۔

انٹونی بلنکن نے کہا اسلاموفوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنےوالوں کےساتھ ہیں،دنیا کو بہتر بنانے کیلئے امریکی مسلم قیادت اور دنیا بھر کی مسلم کمیونٹیز کی خدمات کو سراہتے ہیں۔