اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ن لیگی سینیٹرعرفان صدیقی قائمہ کمیٹی خارجہ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔
عرفان صدیقی کا نام رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمن نے تجویز کیا،سینیٹر افنان کی جانب سے تائید کی گئی۔
عرفان صدیقی قائمہ کمیٹی خارجہ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
















