پی ٹی آئی رہنمامیاں محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

لاہور:(کرائم رپورٹر)9مئی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنمامیاں محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو اپینڈکس کی تکلیف کے باعث سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ،ٹیسٹ کے بعد اپینڈکس کے آپریشن کا امکان ہے۔