لاہور:(خبر نگار)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے پی ٹی آئی،فضل الرحمن میںاتحاد ہونے تک حکومت کو ڈھیل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہااتحاد میں کتنا وقت لگناہے ،دیکھتے ہیں،فضل الرحمن نے مظفرگڑھ میں انتہائی گرمی میں جلسہ کیا، مولاناکے خطاب کی گرمی نے جنوبی پنجاب کی گرمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
پی ٹی آئی،فضل الرحمن میںاتحاد ہونے تک حکومت کو ڈھیل ہے،فواد چودھری
















