لاہور: ( اپنے رپورٹر سے)وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں،کوشش ہے عید الاضحی پر بھی سبز مصالحہ جات کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاسبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،نرخ 100روپے تک کم ہوگئے،طلب بڑھنے پر لیموں کی قیمت بڑھی،نیا سیز ن آتے ہی لیموں بھی سستا ہوجائےگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی دلچسپی سے سبزیوں کی قیمتیں کم ہورہی ہیں، مریم نواز نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو قیمتیں کنٹرول کےلئے متحرک کیا۔
وزیر اطلاعات نے کہاوزیراعلیٰ مریم نواز ہفتے میں ایک مرتبہ لازمی پرائس کنٹرول پر میٹنگ کرتی ہیں،صوبے بھر کے ڈی سی،اے سی اور کمشنر پرائس کنٹرول کےلئے روزانہ مارکیٹوں کے وزٹ کرتے ہیں۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















