لاہور: (کرائم رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی سنی گئی،کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔
جیل حکام کے مطابق پرویزالٰہی کو تمام کیسوں میں ضمانت ملنے پر رہا گیا، سابق وزیراعلیٰ کیخلاف کرپشن سمیت مختلف مقدمات درج ہیں،پرویزالٰہی کو عزیز واقارب گاڑی میں بیٹھا کر گھر لے گئے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی سنی گئی،کوٹ لکھپت جیل سے رہا
















