ن لیگ کے پارٹی آئین میں ترامیم کیلئے رانا ثنا کی سربراہی میں کمیٹی قائم

لاہور: (اپنے رپورٹر سے)ن لیگ نے پارٹی آئین میں ترامیم کیلئے رانا ثنا کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔

کمیٹی میں سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، خرم دستگیر ،محسن شاہنواز رانجھا، بیرسٹر ظفر شامل ہےں،انوشے رحمان کمیٹی کی سیکرٹری ہوں گی،کمیٹی 3 روز کے اندر آئین میں موزوں ترامیم پارٹی لیڈرشپ کے سامنے رکھے گی۔