تل ابیب: ( ) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کہا اگر تنہا کھڑے ہونا پڑا تو بھی رفح پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، ہمارے پاس بہت کچھ ہے کامیابی حاصل کریں گے۔
رفح پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے:اسرائیلی وزیر اعظم

















