لاہور: ( اپنے رپورٹر سے)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے شر پسندوں کا ٹولہ سن لے!9مئی کا حساب دینا پڑےگا،واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاشرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کےساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے،حملوں سے قبل نوجوانوں کی ایک سال تک ذہن سازی کی گئی، قومی سلامتی کے اداروں کےخلاف لوگوں کے ذہنوں میں زہر گولہ گیا،ماسٹر مائنڈ کے اپنے بچے لندن بیٹھے جبکہ قوم کے بچے جیلوں اور عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے قوم کی اخلاقیات کو تباہ کر دیا۔
وزیر اطلاعات نے کہاوزرائے اعظم کو پھانسی دی گئی، گولیاں ماری گئیں، نااہل ،جلا وطن کیا گیا، انوکھا لاڈلہ تھا جس کی گرفتاری پر جناح ہاوس،جی ایچ کیو پر حملے کئے گئے ،ریڈیو پاکستان کو جلا دیا گیا،ماسٹر مائنڈ، سہولت کاروں اور کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،ہر پاکستانی شہداءکی قربانیوں پر فخر کرتا ہے لیکن بدبخت ٹولے نے اپنے ہی شہداءکا تمسخر اڑایا،شہدا کے لواحقین عدالتوں کی جانب دیکھ رہے ہیں مجرموں کو سزائیں کب ملیں گی؟۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















