سول سروس گریڈ 20 کے افسر علی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سول سروس گریڈ 20کے افسرعلی رندھاواچیف کمشنر اسلام آباد تعینات ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

علی رندھاوا چیئرمین سی ڈی اے بھی ہوں گے۔