اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت چھوڑ دی،آصف زرداری نے الیکشن کمیشن کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا ۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی ہمشیرہ، رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت چھوڑ دی
















