لاہور:(اپنے رپورٹر سے) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،گندم کی خریداری میں شفافیت کویقینی بنایا جائے گا۔
وزیراعظم شہبازشریف سے جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹرراغب نعیمی نے ملاقات کی اورسعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان پرمبارکباددی،ملاقات میںامن وامان سمیت ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
راغب نعیمی نے وزیراعظم شہبازشریف سے درخواست کی پنجاب کی مختلف یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی خالی آسامیوں پرجلدتعیناتیاں کی جائیں،گندم کی فروخت پر کسانوں کودرپیش مسائل حل کیے جائیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹرراغب نعیمی کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیاجائے گا،کسان ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
جیٹ فیول 12.06،لائٹ آئل11.44،مٹی کاتیل 10.42روپے لٹر سستا
















