اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ اور نرسریوں کو تباہ کرنا قومی فرض ہے۔
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ڈی ایس پی گل و دیگر جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاقوم کو ڈی ایس پی گل و دیگر شہدا کی بہادری پر فخر ہے،دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جانیں قربان کرنےوالے قومی ہیرو ہیں،وفاقی و صوبائی حکومتوں کو چاہیے ملکر وطن دشمنوں سے دھرتی کو پاک کریں۔
دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ اورنرسریوں کو تباہ کرنا قومی فرض ہے ، بلاول بھٹو
















