اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین نامزدکردیا۔
عمران خان نے نامزدگیوں کااعلان اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
شیر افضل مروت چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد
















