نوابشاہ:(مشرق نیوز)آصفہ بھٹواین اے207سے ضمنی الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ۔
صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے نے آر او ایڈیشنل کمشنر ٹو شیر علی جمالی کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے،صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو اور وکلا ٹیم بھی موجود تھی،کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے بعد آصفہ بھٹو خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی چلی گئیں۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















