واشنگٹن :(خواجہ فاروق)بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔
امریکی جریدے نے پاکستان میں چینی قونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا بیجنگ نے قرضوں کی ادائیگی کےلئے پاکستان پر کبھی دبا ﺅنہیں ڈالا بلکہ حال ہی میں 2ارب ڈالرکا قرض رول اوور کیا،بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔
چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا، بلومبرگ

















