دبئی(ایم این پی )بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کااعلان کردیا۔
انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر سٹار نے کہا پاکستان میں بے شمار دوستوں سے ملنا چاہتی ہیں،پاکستان کے دورے کا خیال آتے ہی بہت خوشی ہوتی ہے ۔
سونم باجوہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر شکریہ بھی ادا کیا ۔
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کااعلان کردیا



















