ممبئی (ایم این پی)بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید فلموں میں قدم رکھنے جارہی ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایکتا کپور کی فلم ”ایل ایس ڈی 2“ کے ذریعے پہلی مرتبہ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔
فلم 2010 کی فلم کا سیکوئل ہے ،رواں برس 19 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی،اداکار تشار کپور اور اداکارہ رونی روئے بھی اس فلم میں مہمان اداکاروں کے طور پر نظر آئیں گے۔
عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار



















