اسلام آباد،کراچی:(بیورورپورٹ)صدر زرداری کابڑا اقدام،تنخواہ نہ لینے کااعلان کردیا۔
ایوان صدر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا صدر مملکت نے فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا،مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے،صدر مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا اور تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔
دریں اثناصدر آصف زرداری نے منصب سنبھالنے کے پہلی بار کراچی پہنچ کر مزار قائد پر حاضری دی،پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ساتھ تھے،سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت رہے۔
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت
لیبیا کشتی حادثہ: 35افراد جاں بحق، وزیراعظم کے مشیر ایم این اے مبارک زیب کے چچازاد بھائی بھی شامل
پاک چین دوستی کہکشاوں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول


















