اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن لیڈر کیلئے عمر ایوب کانام فائنل کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اسد قیصر قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر ،بیرسٹر گوہر علی چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی ہوں گے،سنی اتحاد کونسل کی جانب سے جلدسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر آگاہ کیاجائےگا۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کیلئے عمر ایوب کانام فائنل
















