جو بائیڈن کابڑا اقدام، غزہ میں خوراک پہنچانے کا اعلان

واشنگٹن:(خواجہ فاروق)امریکی صدرجو بائیڈن کابڑا اقدام، غزہ میں خوراک پہنچانے کا اعلان کردیا۔

صدر بائیڈن نے کہابہت جلد غزہ کے شہریوں کےلئے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسانا شروع کرےں گے،صورتحال میں بہتری کےلئے جو کچھ بھی کرسکتے ہیں کریں گے،امریکی صدر نے کہاغزہ کے باشندوں کو بہت کم خوراک پہنچائی جارہی ہے۔