ہر ی پور:(مشرق نیوز)ہری پور میں بس کھائی میں جاگری،7 افراد جاں بحق ،20سے زائد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو پولیس حکام کے مطابق حادثہ خان پورکے پہاڑی علاقے بگراں کے قریب پیش آیا، مسافر بس ہلی سے راولپنڈی جارہی تھی۔
زخمیوں میں بچے ،خواتین بھی شامل ہیں،ہسپتال منتقل کردیا گیا،بیشتر کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
ہر ی پور،بس کھائی میں جاگری،10افراد جاں بحق

















