اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرن لیگ مریم نواز نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے عمران خان نے پھر جھوٹ، الزامات اور بہتان دہرائے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا عمران خان جب مکافات عمل کا شکار ہوئے تو سوچا مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد شاید اپنا احتساب کرنے کا موقع ملے اور سوچ میں تبدیلی آئے۔
مریم نواز نے کہاعمران خان نے پھر وہی جھوٹ، الزامات اور بہتان تھے، کچھ لوگ کبھی نہیں سیکھتے۔
پھر منفی سوچ ،کچھ لوگ کبھی نہیں سیکھتے،مریم نواز
















