پشاور: (بیورورپورٹ)پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی پر جماعت اسلامی ہار گئی،آزادامیدوارعبیدالرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبیدالرحمان کامیاب قرار پائے،عبیدالرحمان نے 23229 ووٹ حاصل کیے ،جماعت اسلامی کے اعزاز الملک افکاری 19990 ووٹ کےساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی پر جماعت اسلامی ہار گئی

















