2018کے مقابلے میں 2کروڑ26لاکھ نئے ووٹرز کا اضافہ

لاہور:(رپورٹنگ ٹیم)2018کے عام انتخابات کے مقابلے میں2024 کے عام انتخابات میں 2کروڑ26لاکھ نئے ووٹرز کا اضافہ ہوا۔

عام انتخابات 2018میں10کروڑ 59لاکھ55ہزار409ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ عام انتخابات 2024میںرجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد2کروڑ26لاکھ اضافے سے12کروڑ 85لاکھ 85ہزار 760رجسٹرڈ ہو گئی۔