بنوں:(بیورورپورٹ)جے یوآئی سربراہ فضل الرحمن نے کہاہے تہذیب کا دشمن جیل میں پڑا ، قانون حرکت میں آنے پر کہتا ہے جھوٹے مقدمات ہیں۔
بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہابانی پی ٹی آئی پر ایسے مقدمات بن رہے ہیں جن کا سوچ بھی نہیں سکتے،بنوں والے وفادار لوگ ہیں، 60 سال گزرنے کے باوجود عوام کی جمعیت سے وابستگی مضبوط ہوئی ،دنیا میں حقیر کی نظر سے دیکھا جارہاہے،امن ہوگا تو جان ،مال محفوظ اور خوشحالی ہوگی۔
سربراہ جے یوآئی نے کہابدامنی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے، امیر امیر تر غریب غریب تر ہو رہا ہے،آئین کہتا ملک میں اسلامی نظام ہوگا،تعصب کی سیاست نہیں کرتے،یہودی ایجنٹ نے سالانہ ترقی کو منفی تک پہنچایا اورپاکستان کو7 ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا تھا،نیازی نے اسرائیل ، بھارت ،امریکہ سے پیسے لیے ،بہانہ ہسپتال بنانے کا کرتا ہے،تحفے میں ملی گھڑی تک کو فروخت کردیا،اگر کوئی مغربی ایجنڈا لارہا ہے تو راستہ روکیں گے،دشمن قوتوں کو 8 فروری کو ووٹ کے ذریعے شکست دیں گے،امریکہ اب سپر پاور نہیں،افغانستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا، فلسطین پر اسرائیل نے یلغار کی تو سب پیچھے ہوگئے اور میں فلسطینیوں کے پاس پہنچا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















