لاہور:(ایجوکیشن رپورٹر)عام انتخابات کے پیش نظر نگران پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا، 5 سے 9 فروری تک سکولز، کالجز اور جامعات بند رہیں گی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا تعطیلات کا اطلاق تمام سکولز، کالجز، جامعات پر ہوگا ،3 فروری تک تعلیمی ادارے صبح 9.30پرکھلیں گے۔
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں



















