اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی الیکشن کرانے پر غور شروع کردیا ،تحریک انصاف کے رہنماو¿ں نے متفقہ طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا، ممکنہ طور پر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن عام انتخابات سے قبل کرائے جائیں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کےلئے پینل تشکیل دیا جا رہا ہے چیئرمین کےلئے بیرسٹر گوہر ہی امیدوار ہوں گے ۔
پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی الیکشن کرانے پر غور شروع کردیا
















