لاہور:(اپنے نمائند ے سے)عدالت عظمیٰ کے حکم پر آزاد امیدوار صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی نشانات الاٹ کردیئے گئے۔
ریٹرنگ افسروں کی جانب سے این اے 119 ریکٹ ،این اے 120 تصویر والا فریم اور پی پی 150 سے تکیہ کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ،این اے 119میں مریم نواز کےساتھ کانٹے کامقابلہ متوقع ہے۔
صنم جاوید کو انتخابی نشانات الاٹ،مریم کےساتھ کانٹے کامقابلہ متوقع
















