غزہ: (مشرق نیوز )عالمی عدالت کے منہ پر طمانچہ،اسرائیلی حملے نہ رکے،مزید بیسیوں فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل ،الخیر ہسپتالوں کے قریب شدید فائرنگ ،گولہ باری کی گئی۔
دوسری جانب غزہ کے فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ناکام عدالت قرار دےدیا،فلسطینیوں نے کہا صرف امداد کافی نہیں ،دیرپا جنگ بندی چاہیے،بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی ،اسرائیل کو بمباری و زمینی حملے روکنے کا حکم کیوں نہیں دیاگیا، اسرائیل غزہ پر ایٹم بم گرائے اور ایک ہی بار عذاب سے نجات دلائے۔
عالمی عدالت کے منہ پر طمانچہ،اسرائیلی حملے نہ رکے،مزید بیسیوں فلسطینی شہید

















