کراچی: (بیورورپورٹ )جعلی بینک اکاونٹس کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری ،ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔
کراچی کی بینکنگ کورٹ میں جعلی اکاو¿نٹس کیس کی سماعت ہوئی،وکیل صفائی نے موقف اپنایا سابق صدر اور بہن کو نوٹس نہیں ملے ،عدالت نے سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور و دیگر کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے،کراچی کی بینکنگ کورٹ نے تمام افراد کو 19 فروری کو پیش ہونے کا حکم دےکر سماعت ملتوی کردی۔
جعلی اکاونٹس کیس میں زرداری،فریال کو دوبارہ نوٹس
















