نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی منسوخ کر دی۔
سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا گجرات حکومت کا بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی معافی کا فیصلہ طاقت اور اختیارات کے غلط استعمال کی مثال ہے،گجرات حکومت مجرموں کی معافی کے احکامات پاس کرنے کی اہل نہیں تھی، مجرموں کی رہائی کا فیصلہ عدالت میں دھوکہ دہی کرکے اور مادی حقائق دبا کر حاصل کیا گیا۔
فیصلے میں کہا گیا 11 ملزموں کو گجرات فسادات میں بلقیس بانو سے زیادتی، خاندان کے 7 افراد کے قتل میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی،عدالت نے مجرموں کو حکم دیا2ہفتوں کے اندر گجرات جیل جاکر خود کو پولیس کے حوالے کریں۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















