اسلام آباد:(بیورورپورٹ)”چندہ دو“پی ٹی آئی نے ملک گیرمہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کا سامنا ہونے پرچندہ جمع کرنے کا فیصلہ کیاگیا،چندہ پی ٹی آئی کے گلوبل بینک اکاﺅنٹس میں جمع کیا جائے گا،سوشل میڈیا کے ذریعے جنرل انتخابات کیلئے فنڈریزنگ مہم شروع کی جائیگی،واضح رہے پی ٹی آئی کو پہلے بھی غیرملکی فنڈنگ کے باعث سخت کارروائی کا سامنا ہے۔
”چندہ دو“پی ٹی آئی کا ملک گیرمہم شروع کرنے کا فیصلہ
















