کوپن ہیگن(مشرق نیوز)ڈنمارک نے ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی قراردےدی۔
پارلیمنٹ نے توہین پر پابندی عائد کرنے کا بل کثر ت رائے سے منظور کر لیا۔
یاد رہے رواں سال ڈنمارک اور سویڈن میں بے حرمتی کے متعدد واقعات ہوئے جس پرمسلم ممالک نے شدید احتجاج کیا تھا۔
ڈنمارک نے قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی قرار دیدی

















